"زار" کے نسخوں کے درمیان فرق

287 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:سربراہان مملکت بجانب زمرہ:سربراہان ریاست)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
شاہاں روس کا لقب ۔ 1917ء میں روسی شہنشاہیت کے ساتھ یہ لقب بھی ختم ہوگیا۔ زار لاطینی لفظ سیزر کی تحریک ہے۔ روس میں یہ لقب سب سے پہلے[[ پیٹر اعظم]] نے اختیار کیاتھا۔[[ قیصر]] اور[[ خسرو]] بھی اسی کے مختلف لہجے ہیں۔ زارینہ اس کا مونث ہے۔
 
'''زار''' مندرجہ ذیل ریاستوں کے حکمرانوں کا سرکاری لقب تھا:
* [[سلطنت بلغاریہ اول]]
* [[سلطنت بلغاریہ دوم]]
* [[سربیائی سلطنت]]
* [[روسی زار شاہی]]
* [[بلغاریائی زار شاہی]]
 
[[Category:تاریخ]]