"مرفی کا قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
'''مرفی کا قانو'''ن مرفی سے منسوب ہے۔ اس قانون کے مطابق " جہاں غلطی کا امکان ہے وہاں غلطی ضرور ہوتی ہے"۔
==وجہ تسمیہ==
'''مرفی''' (Edward Aloysius Murphy[[انگریزی]]:)، [[1918ء]] حقیقتاً ایک حقیقی انسان تھا ،جو پیشے کے لحاظ سے انجینئر اور امریکی تھا۔ وہ ایک دن اپنے کسی پراجیکٹ پر کام کر رہا تھا، اس کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی شامل تھے۔ جب ہر چیز بظاہر اس حالت میں آ گئی کہ اس کی آزمائش کی جائے تو وہ ناکام ہو گئے۔ پتا چلا کہ کسی معمولی سی غلطی کی بنا پر وہ اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکے۔ مرفی نے غصے میں اپنے اسسٹنٹ کو اس کا ذمے دار ٹھہرایا اور کہا کہ یہ شخص جہاں بھی غلطی کرنے کا موقع ہو، وہاں ضرور غلطی کرے گا۔
 
==چند اہم نکات==
* قدرت ہمیشہ اس خفیہ غلطی کے ساتھ ہوتی ہے، جس کا حل آپ نے سوچا ہی نہیں ہوتا، جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوتا۔