"کتاب اموات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
== ابتداء ==
== کتاب الاموات کی مذہبی حثیت ==
قدیم مصریوں کے نزدیک کتاب الاموات [[الہامی کتب|الہامی]]، [[مقدس]] اور [[آسمانی کتب|آسمانی کتاب]] تھی۔ [[ثوث]] دیوتا ہی نے [[تخلیق کائنات]] کے وقت جو کلمات اوا کیے تھے، یہ کتاب انہی [[کلمہ|کلمات]] کا مجموعہ ہے جس پر عمل کرتے ہوئے [[پتاح]] دیوتا نے [[تکونیات|آفرینش]] (تکوین) کا کام سر انجام دیا، چونکہ مصریوں کے خیال میں کتاب الاموات کا خالق ثوث دیوتا تھا، اس لیے وہ اپنی تاریخ میں اسے انتہائی مقدس خیال کرتے رہے اور حد درجہ احترام بجا لاتے رہے۔
 
== کتاب کا موضوع ==