"کتاب اموات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
قدیم مصریوں کے نزدیک کتاب الاموات [[الہامی کتب|الہامی]]، [[مقدس]] اور [[آسمانی کتب|آسمانی کتاب]] تھی۔ [[ثوث]] دیوتا ہی نے [[تخلیق کائنات]] کے وقت جو کلمات اوا کیے تھے، یہ کتاب انہی [[کلمہ|کلمات]] کا مجموعہ ہے جس پر عمل کرتے ہوئے [[پتاح]] دیوتا نے [[تکونیات|آفرینش]] (تکوین) کا کام سر انجام دیا، چونکہ مصریوں کے خیال میں کتاب الاموات کا خالق ثوث دیوتا تھا، اس لیے وہ اپنی تاریخ میں اسے انتہائی مقدس خیال کرتے رہے اور حد درجہ احترام بجا لاتے رہے۔
 
== کتاب کا موضوع و مندرجات ==
اس کتاب کا موضوع [[حیات بعد الموت (مقالہ ثانی)|حیات بعد از وفات]] ہے۔ یہ خواص کے لیے نہیں بلکہ کہ عوام کے لیے لکھی گئ تھی۔ اس کے ابواب میں مسلسل اضافہ کیا جاتا رہا، اب تک کی تحقیق کے مطابق اس کے ابواب کی تعداد 190 تک پہنچ چکی ہے۔<br />
اس کتاب میں [[مناجات]]، [[حمد|حمدیں]]، [[دعائیں]]، [[اقوال:صفحۂ اول|اقوال]] اور [[منتر]] وغیرہ لکھے ہوتے، جو زندگی میں لوگ خرید لیتے تا کہ بعد مرنے کے ان کے ساتھ دفن کیے جائيں، ان کا عقیدہ تھا کہ اس کتاب سے رہنمائی لیتے ہوئے، وہ اگلی زندگی کا سفر اچھی طرح کر سکیں گئے۔
===کتاب کے فواہد===
===کتاب میں درج منتر===
===ایک سو پچیسواں باب===
 
== مزید دیکھیے ==