"طبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 38 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q213100 پر موجود ہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
اس آلۂ موسیقی کو استعمال کرنے میں انگلیوں کی پوروں اور ہتھیلیوں کا زیادہ استعمال ہوتا ہے، جبکہ صحیح طور بجانے کے لیے مختلف طریقے رائج ہیں۔ انگلیوں اور ہتھیلی کے مختلف زاویوں اور طریقہ کار سے بجانے پر مختلف آوازیں پیدا کی جا سکتی ہیں جو کہ علم موسیقی کے عین مطابق ہیں۔ ہاتھ کے بالکل زیریں حصے کو بڑے ڈھول پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جس سے پیدا ہونے والی [[آواز]] کی سرعت اور باریکی کو ماپ کر سر کے عین مطابق ڈھالا جاتا ہے۔
[[ملف:Stone carvings at Bhaje caves.jpg|تصغیر|200 BC carvings from at [[Bhaje caves]], Maharashtra, India showing a woman playing Tabla and another dancer performing.]]
 
[[زمرہ:موسیقی ساز]]
[[زمرہ:موسیقی]]