"رابن ولیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ہالی وڈ کے 1970 میں شہرت پانے والے اداکار رابن میکلوریں ولیم (Robin McLaurin Williams )اپنی مزاحیہ اداکاری کے س...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ہالی وڈ کے 1970 میں شہرت پانے والے اداکار رابن میکلوریں ولیم (Robin McLaurin Williams )اپنی مزاحیہ اداکاری کے سبب معروف ھوئے۔ہوئے۔ وہ لاس انجلیں میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ۔ وہ فی البعدیہ مزاح گو، اسٹیج اور فلم کے اداکار،فلم نویس اور فلم ساز بھی تھے۔ 1978 سے 1982 نشر ھونے والے مزاحیہ شو "مورک اینڈ منڈی"(Mork & Mindy) میں ان کا کردار " ایلین مورک"(alien Mork)نے بہت شیرت پائی۔ رابن ولیم 21 جولائی 1951 میں امریکہ کی ریاست ایلانس کے شہر شکاگو میں پیدا ھوئے۔ہوئے۔ انھوں نے تیں (3) شادیان کیں۔ان کی پہلی بیوی کا تعلق فلپائن سے تھا۔ ان کی تیں (3) اولادیں ہیں۔ 1970 اور 1980 میں وہ " کوکیں" کا نشہ کرتے رھے۔ ماضی میں ولیمز نشے کی عادت سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی کوشاں رہے اور اسی باعث انھوں نے رواں سال منیسوٹا کے ایک بحالی مرکز سے بھی رجوع کیا۔ ولیمز کسی طرح کی منشیات یا شراب کے نشے کی وجہ سے اس مرکز میں نہیں گئے بلکہ وہ ضرورت سے زیادہ لمبے اوقات تک کام کرتے رہنے کی وجہ سے ’’سوچ کو مرکوز کرنے‘‘ کے لیے بحالی مرکز میں داخل ہوئے۔وہ مذھبا کیتھولک تھے۔ان کی مشہور فلمون میں One Hour Photo۔۔۔۔۔ The Fisher King۔۔۔۔۔۔ Dead Poets Society۔۔۔۔۔ Awakenings ۔۔۔۔۔۔ World's Greatest Dad۔۔۔۔۔۔ Moscow On The Hudson۔۔۔۔۔۔۔۔ Good Morning, Vietnam۔۔۔۔۔۔۔۔ Insomnia ۔۔۔۔ Aladdin۔۔۔۔۔۔۔ اور Good Will Hunting کے نام اھم ہیں۔ رابن ولیئمز کی مقبول فلموں میں سے ایک’گڈ مارننگ ویت نام‘ ھے۔ رابن ولیم نے 63 سال کی عمر میں 11 اگست 2014 بروز پیر شمالی کیلیفورنیا کی دی مارن کاونٹی میں رابن ولیمز نے سانس روک کر یا دم گھوٹ کر خودکشی کی، لیکن ان کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کہا جاتا ھے کہ وہ کچھ دنوں سے نفسیاتی ۔ اعصابی تناو اور معاشی پریشانیوں کا شکار تھے۔ اس تصویر میں رابن ولیم امریکی فوجیوں کے سامنے لطیفے اور چٹکلے سنارھے ہیں۔ دوسری تصویر ان کے گھر دی ماون کاونٹی ، شمالی کیلے فورنیا کے اس گھر کی ھے جہاں رابن ولیم نے خودکشی کی۔ :::۔۔۔۔۔۔۔تحریر: احمد سھیل ۔۔۔۔۔۔
One Hour Photo*
The Fisher King۔*
Dead Poets Society*
Awakenings *
World's Greatest Dad*
Moscow On The Hudson*
Good Morning, Vietnam*
Insomnia *
Aladdin*
Good Will Hunting*
کے نام اہم ہیں۔ رابن ولیئمز کی مقبول فلموں میں سے ایک’گڈ مارننگ ویت نام‘ ھے۔ رابن ولیم نے 63 سال کی عمر میں 11 اگست 2014 بروز پیر شمالی کیلیفورنیا کی دی مارن کاونٹی میں رابن ولیمز نے سانس روک کر یا دم گھوٹ کر خودکشی کی، لیکن ان کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کہا جاتا ھے کہ وہ کچھ دنوں سے نفسیاتی ۔ اعصابی تناو اور معاشی پریشانیوں کا شکار تھے۔ اس تصویر میں رابن ولیم امریکی فوجیوں کے سامنے لطیفے اور چٹکلے سنارھے ہیں۔ دوسری تصویر ان کے گھر دی ماون کاونٹی ، شمالی کیلے فورنیا کے اس گھر کی ھے جہاں رابن ولیم نے خودکشی کی۔