"رابن ولیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ رابن ولیم کو بجانب رابن ولیمز منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Robin Williams 2011a (2).jpg|تصغیر|رابن ولیمز]]
 
ہالی وڈ کے 1970 میں شہرت پانے والے اداکار رابن میکلوریں ولیم (Robin McLaurin Williams )اپنی مزاحیہ اداکاری کے سبب معروف ہوئے۔ وہ لاس انجلیں میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ۔ وہ فی البعدیہ مزاح گو، اسٹیج اور فلم کے اداکار،فلم نویس اور فلم ساز بھی تھے۔ 1978 سے 1982 نشر ھونے والے مزاحیہ شو "مورک اینڈ منڈی"(Mork & Mindy) میں ان کا کردار " ایلین مورک"(alien Mork)نے بہت شیرت پائی۔ رابن ولیم 21 جولائی 1951 میں امریکہ کی ریاست ایلانس کے شہر شکاگو میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے تیں (3) شادیان کیں۔ان کی پہلی بیوی کا تعلق فلپائن سے تھا۔ ان کی تیں (3) اولادیں ہیں۔ 1970 اور 1980 میں وہ " کوکیں" کا نشہ کرتے رھے۔ ماضی میں ولیمز نشے کی عادت سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی کوشاں رہے اور اسی باعث انھوں نے رواں سال منیسوٹا کے ایک بحالی مرکز سے بھی رجوع کیا۔ ولیمز کسی طرح کی منشیات یا شراب کے نشے کی وجہ سے اس مرکز میں نہیں گئے بلکہ وہ ضرورت سے زیادہ لمبے اوقات تک کام کرتے رہنے کی وجہ سے ’’سوچ کو مرکوز کرنے‘‘ کے لیے بحالی مرکز میں داخل ہوئے۔وہ مذھبا کیتھولک تھے۔ان کی مشہور فلمون میں