"سیاسی جماعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7278 پر موجود ہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{انتخابات}}
'''سیاسی جماعت'''، سیاسی گروہ بندی کا نام ہے جو کہ کسی بھی خطے میں [[ریاست]] کی حکومت میں سیاسی طاقت کے حصول کے لیے تشکیل دی جاتی ہے۔ سیاسی جماعت کسی بھی ریاست میں انتخابی مہم، تعلیمی اداروں میں فعالیت یا پھر عوامی احتجاجی مظاہروں کی مدد سے اپنی موجودگی اور سیاسی طاقت کا اظہار کرتی ہیں۔ سیاسی جماعتیں اکثر اپنے نظریات، منصوبہ جات اور اپنے نقطہ نظر کو تحریری صورت میں [[عوام]] کے سامنے پیش کرتی ہیں جو کہ اس جماعت کا [[منشور]] کہلاتا ہے جو کہ اس مخصوص سیاسی جماعت کی ذہنیت اور مخصوص اہداف بارے عوام کو آگاہ کرتا ہے۔ اسی منشور اور اہداف کی بنیاد پر ریاست میں سیاسی جماعتوں کے مابین اتحاد بنتے یا پھر ٹوٹتے ہیں۔
== طریق انتخاب ==