"ترکی کے علاقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

366 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (نے زمرہ:ترکی کے خطے ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
[[ترکی]] سات علاقوں ({{lang-tr|bölge}}) اور 21 ذیلی علاقوں ({{lang-tr|bölüm}}) میں منقسم ہے۔ جنہیں 1941 میں سب سے پہلی جغرافیہ کانگریس میں بیان کیا گیا ہے۔ علاقے جغرافیائی، آبادیاتی اور اقتصادی مقاصد کے تناظر میں وضع کیے گئے ہیں، اور یہ انتظامی تقسیم نہیں ہیں۔ علاقوں کی سرحدیں انتظامی صوبوں کی سرحدوں کے ساتھ متراکب نہیں ہیں۔
 
== علاقے اور ذیلی علاقے ==
 
* '''[[ایجیئن علاقہ]]'''
 
* '''[[بحیرہ اسود علاقہ]]'''
 
* '''[[وسطی اناطولیہ علاقہ]]'''
 
* '''[[مشرقی اناطولیہ علاقہ]]'''
 
* '''[[مرمرہ علاقہ]]'''
 
* '''[[بحیرہ روم علاقہ]]'''
 
* '''[[جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ]]'''
 
== حوالہ جات ==