"آل انڈیا مسلم لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 69:
 
== مسلم لیگ کے قیام کے اسباب ==
[[ملف:Working Committee.jpg|تصغیر|لاہور میں مسلم لیگ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس]]
=== ہندو تعصب:۔ ===
ہندو زہنیت ہمیشہ تعصب سے پر رہی ہے ہندو مسلمانوں کو خود سے کم تر جانتے تھے مسلمانوں نے ان پر چونکہ کءی سو سال حکومت کی تھی اس لیے وہ مسلمانوں سے بدلہ لینا چاہتے تھے وہ ہندوستاں کو اپنے باپ کی جاگیر اور ہندوستان کی راج گدی کو اپنی ماں کا منگل سوتر خیال کرتے تھے وہ مسلمانوں کو وجود بر داشت نہیں کر سکتے تھے ان کا دعویٰ تھا کہ یا تو مسلمان یہ ملک چھوڑ کر ادھر ہی چلے جاءیں جہاں سے ان کے آباءو اجدا آءے تھے یا پھر ہندو مذہب قبول کر لیں بعد میں ہندووں نے زبر دستی مسلمانوں کو ہندو بنانے کے لیے شگھٹن اور شدھی جیسی تھریکیں بھی چلاءیں جو کہ متعصب ہندو زہنیت کا منہ بولتا ثبوت تھیں چنانچہ ہندووں کے اس ناروا رویے کو دیکھتے ہوءے مسلمانوں نے اپنے لیے ایک الگ سیاسی جماعت مسلم لیگ بناءی۔
 
=== آریا سماج تحریک اور بنگالی ادب:۔ ===
ہندو نا صرف مسلمانوں کا جسمانی وجود مٹتا دیکھنا چاہتے تھے بلکہ ان کی روح کو بھی فنا کر دینا چاہتے تھے اس مقصد کے تحت انھوں نے اسلامی تہذیب و ثقافت پر بھی وار کیا بنگالی ادب میں اسلامی کلچر پر کیچڑ اچھالا گیا اور آریا سماج جیسی تحریکیں چلاءیں گءیں جن کا مقصد تھا اردو زبان اور رسم الخط کو ختم کر کے اس کی جگہ ہندی زبان راءج کی جاءے چنانچہ مسلم تہذیب پر حملہ بھی مسلم سیاسی شعور کی بیداری اور مسلم لیگ کے قیام کا محرک ثابت ہوا۔
 
گاءے=== گائے کی قربانی کا مسءلہ:۔ ===
ہندووں نے مسلمانون کے مذہبی معملات مین بھی کھلی اور ناجاءز دراندازی کرتے ہوءے گاءے کی قربانی پر بھی پابندی عاءد کرنی چاءی جس کی وجہ سے ہندو مسلم فسادات ہونے شروع ہوگءے پس اس قسم کے معملات سے بھی نبردآزما ہونے کے لیے بھی مسلم لیگ کے قیام کو لازمی قراردیا گیا