"سول نافرمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: de:Ziviler Ungehorsam is a good article; cosmetic changes
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''سول نافرمانی'''، ترک موالات یا عدم تعاون ([[انگریزی زبان|انگریزی]] :Civil Disobedience)، اپنے مطالبات منوانے یا کسی فعل پر احتجاجی طور پربعض حکومتی یا کسی عالمی طاقت کےقوانین کی اطاعت سے انکار کرنا ہے۔<ref>Violent Civil Disobedience and Willingness to Accept Punishment 8 (2), Essays in Philosophy, June 2007</ref> عام طور پر اس میں حکومت کو [[محصول]] جمع کرانے سے انکار کیا جاتا ہے۔<ref>قومی انگریزی اردو لغت، مقتدرہ قومی زبان، صفحہ 300</ref> جس کی مختلف صورتیں ہو سکتی ہیں؛ جیسے مختلف سہولیات پر مقرر قیمت دینے سے انکار جس میں بجلی، ٹیلی فون، گھریلو استعمال کی گيس، پانی، پلوں، شاہراہوں، اور دیگر ایسی چیزیں جن سے حکومت کو پیسہ آتا ہوں۔ ان تمام یا کچھ ذرائع محصول سے روکنا، رکنا یا ان کے استعمال پر محصول ادا نہ کرنا۔ سول نافرمانی اکثر اجتماعی عمل کی صورت میں کی جاتی ہے۔[[برطانوی ہند]] میں [[تحریک ترک موالات]] اس کی ایک مثال ہے۔
سول نافرمانی : (Civil Disobedience)
{{Commonscat|Civil disobedience}}
 
== مزید دیکھیے ==
* [[تحریک ترک موالات]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
 
{{Commonscat|Civil disobedience}}
[[زمرہ:سول نافرمانی : (Civilکی Disobedience)تحاریک]]
[[زمرہ:فعالیت بلحاظ طریقہ کار]]
[[زمرہ:معاشرتی تحاریک]]