"سلسلہ کوہ پامیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
}}
 
'''سلسلہ کوہ پامیر''' (Pamir Mountains یا Pamirs) وسطی [[ایشیاء]] میں واقع ہے۔ یہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]]، [[سلسلہ کوہ ہندوکش|ہندوکش]]، [[تیان شان]] اور [[کن لن]] کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہیں۔ پامیر [[تاجکستان]]، [[کرغیزستان]]، [[افغانستان]] اور [[پاکستان]] میں پھیلا ہوا ہے۔ اسکا بڑا حصہ [[تاجکستان]] کے علاقے گورنو بد خشاں میں ہے۔
 
پامیر کی سب سے اونچی چوٹی [[کوہ اسماعیل سامانی|اسماعیل سامانی]] ہے جو 7490 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 24590 [[فٹ]] بلند ہے۔