"تونلے ساپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تونلے ساپ''' (Tonlé Sap)
({{lang-km|ទន្លេសាប}} {{IPA-km|tunleː saːp|IPA}}, "بڑا تازہ پانی دریا", لیکن عام طور پر ترجمہ "عظیم جھیل") [[کمبوڈیا]] کے لئے خاص اہمیت کا حامل ایک مشترکہ [[جھیل]] اور [[دریا]] کا نظام ہے- [[تونلے ساپ]] [[جنوب مشرقی ایشیاء]] کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔
تونلے ساپ دو وجوہات کے لئے غیر معمولی ہے: اس کا بہاؤ سال میں دو بار تبدیل ہوتا ہے، اور اسکا جھیل بنانے والا حصہ موسموں کے ساتھ غیر معمولی طور پر کم اور زیادہ ہوتا رہتا ہے-