"پارسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا ازالہ ،  7 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
{{زرتشتیت}}
مذہب'''پارسی''' [[زرتشت|زردشت]] ،کے [[زرتشت]]پیروکاروں ۔کو چھٹی صدی قبل مسیح کےکہتے پیرو۔ہیں۔ عربوں نے [[ایران]] فتح کیا تو ان میں سے کچھ مسلمان بن گئے، کچھ نے [[جزیہ]] دینا قبول کیا اور باقی (آٹھویں،دسویں صدی عیسوی) ترک وطن کرکے [[ہندوستان]] آگئے۔
[[Image:300px-Parsi wedding portrait with Dastur MN Dhalla.jpg|framepx|thumb|left|پارسی خاندان]]
ان کا دعوی ہے کہ ان کے مذہبی رہنما کے پاس[[ اوستا]] کا وہ قدیم نسخہ موجود ہے جو ان کے پیغمبر زردشت یا زرتشت پر نازل ہوا تھا۔پارسی اپنے مردوں کو جلانے یا دفنانے کے بجائے ایک کھلی عمارت میں رکھ دیتے ہیں تاکہ اسے گدھ وغیرہ کھا جائیں۔ اس خاص عمارت کو [[دخمہ]] ’’[[منار خاموشی]]‘‘ کہا جاتا ہے۔ دخمہ ایسے شہروں میں تعمیر کیا جاتا ہے جہاں پارسیوں کی معتدبہ تعداد آباد ہو، مثلا [[ممبئی|بمبئی]] ، [[کراچی]]۔ جہاں دخمہ نہیں ہوتا وہاں ان کے قبرستان ہوتے ہیں جن میں مردوں کو بہ امر مجبوری دفن کیا جاتا ہے، [[لاہور]] كا پارسی قبرستان۔