"بحیرہ ارال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: kk:Арал теңізі is a featured article; cosmetic changes
سطر 23:
 
شمالی بحیرہ ارال میں پانی کو بحال کرنے کے لیے سیر دریا کے نہری نظام کی بہتری کے لیے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اکتوبر 2003ء میں قازق حکومت نے ارال کے دو حصوں کو الگ کرنے کے لیے ایک بند "ققرال" تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔ اس بند پر کام اگست [[2005ء]] میں مکمل ہوا جس کے بعد شمالی بحیرہ ارال کی سطح آب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور نمکیات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بند کے باعث بحیرہ ارال کی سطح میں 30 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] (98 [[فٹ]]) سے 38 میٹر (125 فٹ) تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
 
<gallery style="margin:auto;" widths="220" heights="180">
Image:AralShip.jpg|بحیرہ ارال
Image:AralSeaModis.jpg|بحیرہ ارال
Image:Aralship2.jpg|بحیرہ ارال
Image:AralskHarbor.jpg|بحیرہ ارال
</gallery>
 
{{Commonscat|Aral Sea}}