"جھیل ماناساروار" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 37:
=== بدھ مت میں ===
[[بدھ مت]] کے پیروکار اسے افسانوی جھیل کہتے ہیں جسے [[سنسکرت]] '''اناواتاپتا''' (Anavatapta) اور پالی میں '''انوتاتا''' (Anotatta) کہا جاتا ہے وہ مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا کہ [[گوتم بدھ]] کی والدہ '''ملکہ مایا''' حاملہ ہوئی تھیں۔ <ref>[http://www.soundstrue.com/shop/420.productdetails?couponCode=NOVAA The Jewel Tree of Tibet - Robert Thurman]. Soundstrue.com. Retrieved on 2013-07-18.</ref>
 
=== جین مت میں ===
[[جین مت]] کے مطابق کیلاش مانسروور بھگوان ریشابھدیو کے پہلے تیرتھانکارا کا مقام ہے۔
 
==حوالہ جات==