"نظامی گنجوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
 
نظامی گنجوی فارسی شاعر تھے۔ نظامی کا (اصل نام:حکیم ابو محمد الیاس بن یوسف بن زکی بن موید) نظامی [[تخلص]] تھا مگر یہی تخلص متبادل نام بن گيا، اور اسی نام سے مشہور ہیں۔ نظامی کی وجہ شہرت ان کی [[مثنوی|مثنویاں]] ہیں جن میں [[مخزن الاسرار (مثنوی)|مخزن الاسرار]]، [[خسرو شیریں]] اور [[لیلیٰ مجنوں (نظامی)|لیلیٰ مجنوں]] نمایاں ہیں۔
 
==ابتدائی حالات==
نظامی [[آذربائیجان]] کے نواح میں گنجا یا گنجہ نامی دیہات میں پیدا ہوئے۔ نظامی کا ابھی بچپن ہی تھا کہ رالد کا وصال ہو گیا۔ اس رنج وغم کا اثر نظامی پر آخر عمر تک رہا۔شاعری کے ماحول میں تربیت پائی، اس لیے جلد ہی خود شعر کہنے لگے۔
==شاعری==
===نمونہ کلام===
 
== مزید دیکھیے ==