"مغربی تیمور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مغربی تیمور''' (West Timor)
({{lang-id|Timor Barat}}) [[جزیرہ تیمور]] کا مغربی اور [[انڈونیشیا|انڈونیشی]] حصہ ہے، جو کہ صوبہ [[مشرقی نوسا ٹنگارہ]] کے زیر انتظام ہے۔ نوآبادیاتی دور میں اسے '''ولندیزی تیمور''' یا '''ڈچ تیمور''' کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جبکہ مشرقی حصہ '''پرتگیزی تیمور''' کہلاتا تھا جو اب ایک آزاد ملک [[مشرقی تیمور]] ہے۔
 
[[زمرہ:مغربی تیمور]]