"املا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مطالعہ}}
'''املا''' رسم خط کے مطابق الفاظ لکھنے کا عمل۔املا دراصل لفظوں میں صحیح صحیح حرفوں کے استعمال کا نام ہے اور جو طریقہ ان حرفوں کے لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، وہ رسم خط کہلاتا ہے۔ معروف ماہر [[لسانیات]]، [[رشید حسن خان]] املا کی تعریف اس طرح بیان کرتے ہیں:{{اقتباس|اردو کے رسم خط کے مطابق، لفظ میں حرفوں کی ترتیب کا تعین، ترتیب کے لحاظ سے اس لفظ میں شامل حرفوں کی صورت اور حرفوں کے جوڑ کا متعارف طریقہ؛ ان سب کے مجموعے کا نام ا{{زیر}}ملا ہے۔<ref>رشید حسن خان، اردو املا، فکشن ہاؤس لاہور، صفحہ21-22</ref>۔}}
==وضاحت==