"انقلاب مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox civil conflict |title= Inqilab March انقلاب مارچ |part of = پاکستان میں تبدیلی |image=File:Dsc08066-official-photo.jpg |caption=طا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
}}
 
'''انقلاب مارچ''' ایک عوامی ]]احتجاج[[احتجاج]] ریلی ہے جو ]][[آزادی مارچ[[]] کا ساتھی بھی ہے، یہ احتجاج کی اصل جڑ ]][[سانحہ ماڈل ٹاؤن[[]] ہے جس میں طاہرالقادری کے کارکنان پہ پنجاب پولیس سے تشدد کروایا گیا جس کے نتیجے میں ۸۰ سے زیادہ زخمی اور ۱۴ لوگ جاں بحق ہوگئے جن میں ۱۲ مرد اور ۲ خواتین شامل تھی۔ جب[[عمران خان]]عمران خاننے [[آزادی نے مارچ]]آزادی مارچ[[ کا اعلان کیا تب طاہرالقادری نے بھی مارچ کا فیصلہ کیا جس کے مقاصد نواز حکومت کو گرانا اور نواز و شہباز کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر درج کرنا۔انقلاب اور آزادی مارچ پاکستان کے تاریخ میں سب سے بڑا مارچ سمجھا جاتا ہے جو کہ دو ہفتوں سے بھی زیادہ وقت ہوا مگر تاحال لوگ وہاں پہ قائم رہے۔
 
== وجوہات ==
== پس منظر ==
== مطالبات ==
ٌ* وزیراعظم نواز اور شہباز شریف مستعفی ہو۔
ٌ* نواز اور شہباز سمیت ۲۱ وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج ہو۔
ٌ* قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیاں اور قانون ساز اسمبلیاں تحلیل ہو۔
== نتائج ==