"ولادیمیر لینن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: hr:Vladimir Lenjin is a featured article; cosmetic changes
م fixing dead links
سطر 5:
== ابتدائی زندگی ==
لینن [[سلطنت روس|روسی سلطنت]] کے شہر سمبرسک (جس کا نام تبدیل کرکے الیانوسک کردیا گیا) میں [[الیا نکولائیوچ]] اور [[ماریا ایلکزینڈرونا الیانووا]]<ref>کرسٹوفر ریڈ(2005) ''Lenin''. Abingdon: Routledge: 4</ref> کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کے والد تعلیم کے شعبہ میں ایک کامیاب روسی اہلکار تھے
[[1886ء]] میں ان کے والد دماغی شریانوں کے پھٹنے سے انتقال کر گئے۔ مئی [[1887ء]] میں جب لینن سترہ سال کے تھے تو ان کے بھائی الیگزینڈر کو تسار [[الیگزینڈر سوئم]]<ref>کرسٹوفر ریڈ(2005) ''Lenin'': 16</ref> پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کے منصوبہ میں شامل ہونے کے شبہ میں گرفتار کر کے دہشتگردی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی اور ان کی بہن اینا جو گرفتاری کے وقت اپنے بھائی کے ساتھ تھیں کو ملک بدر کر کے ان کو [[کوکشکینو]] بھیج دیا گیا جو [[کازان]] سے 25 میل دور ہے۔ اس واقعہ نے لینن کو انتہا پسند بنا دیا، سویت حکومت کی ان پر لکھی سوانح حیات میں ان واقعات کو ان کی انقلابی سوچ کا مرکز تحریر کیا ہے۔ [[ملف:Lenin-circa-1887.jpg|framepx|thumb|left|لینن کا بچپن (1887ء)]]اس سال [[جامعہ کازان]] میں ان کا داخلہ ان کے ذہن میں مچے جذباتی خلفشار کو نماہاں کرتا ہے۔ پیوٹر بیلوسو کی مشہور تصویر [httphttps://archive.is/20120914073531/www.sgu.ru/rus_hist/img/x1-zzz223.jpg ''وی ول فالو اے ڈفرنٹ پاتھ''] (جو سوویت کتب میں لاکھوں کی تعداد میں چھپی)، میں لینن اور اس کی ماں کو ان کے بڑے بھائ کے غم میں نڈھال دکھایا گیا ہے۔ یہ فقرہ ‘ہم ایک مختلف راستہ اختیار کریں گے’ لینن کی انقلابی سوچ کو لاقانونیت اور انفرادیت کی جگہ '''مارکس''' کے فلسفہ کی پیروی کرنے کی نشاندہی کرتی ہے۔ مارکس فلسفہ کی حمایت میں احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے پر وہ گرفتار بھی ہوئے، اپنے سیاسی نظریات کیوجہ سے انہیں جامعہ کازان سے خارج کردیا گیا مگر انہوں نہ انفرادی طور پر اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھا اور اس دوران [[کارل مارکس]] کی کتاب [[w:Das Kapital|داس کیپیٹل]] سے روشناس ہوئے۔ انہیں بعد میں [[جامع سینٹ پیٹرزبرگ]] میں تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی اور انہوں نے 1891ء میں محاماہ (انجمنِ وکلاء)<ref>{{cite book |last=Service |first=Robert |authorlink=Robert Service (historian) |title=Lenin: A Biography |publisher= |date= |pages= |id=ISBN 0-330-49139-3}}</ref> میں شمولیت اختیار کی۔
 
جنوری 1892ء میں اول درجہ میں قانون کی سند حاصل کی۔ انہوں نے لاطینی اور یونانی زبان پر عبور حاصل کیا اور اس کے علاوہ انگریزی، جرمن اور فرانسیسی زبانیں بھی سیکھیں، مگر انگریزی اور فرانسیسی میں ان کی صلاحینیں محدود تھیں اور اس کیلیے [[انیسا آرمند]] سے فرانسیسی اور (1917ء میں) انگریزی مکالمہ ترجمہ کرانے میں مدد لیتے تھے۔ اسی سال انہوں نے جینیوا میں ”ایس ایں راوچ“ کو خط میں لکھا “میں فرانسیسی میں تقریر کرنے سے قاصر ہوں”<ref>{{cite book |last=Danilov |first=Eugene |authorlink= |title=Lenin: Secrets of Life and Death |publisher=Zebra E |date=Moscow, 2007 |pages=181 |id=ISBN 978-5-17-043866-2}}</ref>۔