"انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم'''، اردو زبان میں اکادمی ادبیات نے 2013 میں دو جلدوں میں شائع کیا۔اس م...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات کتاب
| نام = انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم
| تصویر =
| تصویر پیمائش =
| تصویر کا عنوان =
| اصل عنوان =
<!-- مصنفین و مدیران کے لیے مخصوص اواتر -->
| مصنف = یاسر جواد
| مترجم =
| مفسر =
| مصور سرورق =
<!-- اصناف و موضوعات کے لیے مخصوص اواتر -->
| صنف = نثر
| ذیلی صنف = انسائیکلوپیڈیا (ادب)
| موضوعات = ادبی شخصیات ونظریات، ادبی تحریکات و اسطوریات اور اہم ادبی اصطلاحات؛پاکستانی زبانوں کا ادب، اردو ادب
<!-- تواریخ اشاعت اور ناشرین کے لیے مخصوص اواتر -->
| ناشر = [[اکادمی ادبیات]] اسلام آباد۔ پاکستان
| ناشر دوم =
| تاریخ اشاعت = 2013
| تاریخ اشاعت اول =
| تاریخ اشاعت آخر =
| بار اشاعت =
| تاریخ اشاعت انگریزی =
| ادبی تحریک =
<!-- ترتیبی نظاموں کے لیے مخصوص اواتر -->
| ملک = پاکستان
| زبان = زبان
| بین الاقوامی معیاری کتاب نمبر =
| ڈیوی اعشاریائی نمبر =
| او سی ایل سی =
| کانگرس =
<!-- کتابی سلسلوں کے لیے مخصوص اواتر -->
| سلسلہ =
| سابقہ =
| اگلی =
<!-- دیگر مندرجات -->
| اعزازات =
| صفحات = 1032
| ذرائع ابلاغ =
}}
'''انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم'''، اردو زبان میں [[اکادمی ادبیات]] نے 2013 میں دو جلدوں میں شائع کیا۔اس میں عالمی ادب کی شخصیات و نظریات اور تحریکوں کو قومی ادب کے پہلو بہ پہلو پیش کیا گیا ہے۔ یہ انسائیکلوپیڈیا اپنی نوعیت کے اعتبار سے منفرد ہونے کے علاوہ نہایت وسیع اور عمیق بھی ہے۔انسائیکلوپیڈیا ادبیات اردو زبان میں اپنی نوعیت میں منفرد ہے۔ یہ دو جلدوں پر مشتمل ہے: جلد اول دنیا کی تمام بڑی زبانوں کی تقریباً سبھی نمایاں ادبی شخصیات، نظریات، تحریکات، اسطوریات اور اہم اصطلاحات کا احاطہ کرتا ہے۔ جبکہ دوسری جلد اردو کے ساتھ ساتھ دوسری پاکستانی زبانوں کے لیے مخصوص ہے۔سندھی، پنجابی، براہوئی، بلوچی، پشتو، سرائیکی، بلتی، ہندکو وغیرہ کے قابل ذکر ادیبوں کو اس میں جگہ دی گئی ہے۔<ref>[http://www.app.com.pk/ud_/index.php?option=com_content&task=view&id=132397&Itemid=1 اکادمی ادبیات نے اردو میں اہم منصوبے ”انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم“ شائع کر دیا]</ref>