"بینک دولت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات, added stub tag using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
|footnotes =
}}
'''بینک دولت پاکستان''' یا اسٹیٹ بینک آف پاکستان [[پاکستان]] کا [[مرکزی بینک|مرکزی مصرف]] ہے۔ اس کا قیام 1948ء میں ہوا۔عمل 1 جنوری 1974ء کو اسےمیں قومیاآیا۔ لیا گیا۔ اس کے صدر دفاتی کراچی اور اسلام آباد میں قائم ہیں۔<br />
پاکستان کی آزادی سے پہلے [[ریزرو بینک آف انڈیا]] اس علاقے کا مرکزی بینک تھا۔ پاکستان کی آزادی کے فوراً بعد یہی بینک ہندوستان اور پاکستان دونوں ممالک کا مرکزی بینک تھا۔ یکم جولائی 1948 کو [[قائد اعظم]] محمد علی جناح نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کیا۔ 30 دسمبر 1948 کو برطانوی حکومت نے [[برصغیر]] کے ریزرو بینک آف انڈیا کے اثاثوں کا 70 فیصد ہندوستان کو دیا جبکہ پاکستان کو 30 فیصد ملا۔ اُس وقت ریزرو بینک آف انڈیا کی طرح اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی ایک پرائیوٹ یا نجی بینک تھا۔ یکم جنوری 1974ء کو [[بھٹو]] نے اسے قومی ملکیت میں لے لیا جس کی وجہ سے عالمی بینکار بھٹو کے دشمن بن گئے۔<br />
فروری 1994 میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو فائننشیئل سیکٹر ری فورم کے نام پر خودمختاری دے دی گئی۔ 21 جنوری 1997 میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مزید آزادی دے کر مکمل خود مختار کر دیا گیا۔<ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/State_Bank_of_Pakistan]</ref> اب یہ پاکستان کی حکومت کے ماتحت نہیں رہا۔<!-- The State Bank of Pakistan (amendment) act.1997 states, "No govt. or quasi-governmental body or agency shall issue directives directly or indirectly, to any banking company or any other financial institution regulated by the Bank." -->
<ref>[http://www.scribd.com/doc/67644894/Central-Banking-in-Pakistan-State-Bank-of-Pakistan]</ref>
2005 میں [[منی چینجر]]وں کو قانونی درجہ دے کر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ماتحت کر دیا گیا۔<ref>[http://kashanshams.blogspot.com/2012/02/state-bank-of-pakistan-history.html]</ref>
 
 
==مزید دیکھیئے==
* [[کاغذی کرنسی]]
 
 
 
 
 
{{حوالہ جات}}
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:مرکزی مصرف]]