"کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پڑھنا}}
[[ملف:19042007273.jpg|thumb|[[چھاپ خانہ]] کی ایجاد اور اِنتخاب سے پہلے، تقریباً تمام کتابوں کی نقلیں ہاتھوں سے بنائی جاتی تھیں، جس سے کتابیں نایاب اور مہنگی تھیں.]]
اپنے وسیع تر مفہوم میں ہر وہ تحریر جو کسی شکل میں محفوظ کی گئی ہو کتاب کہلاتی ہے۔ گویا [[کتب خانہ اشور بنی پال|مٹی کی تختیاں]]، [[پیپرس|پیپرس کے رول]]، اور ہڈیاں جن پر تحریر محفوظ ہے کتاب ہے؛ یہ چمڑے یا جھلی پر بھی ہو سکتی ہے اور [[کاغذ]] پر بھی۔ کتاب لکھے اور چھاپے گئے کاغذوں کے مجموعہ کو کہتے ہیں ، جن کی جلد بندی کی گئگئی ہواور انھیں محفوظ کرنے کے لیے جلد موجود ہو۔موجودہ دور میں [[طرزیات]] اور [[سائنس]] کی ترقی کی بدولت کتاب صرف کاغذ پر چھپی تحریر ہی نہیں رہی، بلکہ اب کتاب [[انٹرنیٹ]] اور ''بک ریڈر'' کے ذریعے ڈیجی ٹیل ہو چکی ہے۔
کتابوں کے شوقین یا کتابیں زیادہ پڑھنے والے کو عموماً ، کتابوں کا رَسیا یا کتابوں کا کیڑا کہاجاتا ہے. <br />
[[کتب خانہ]] ایک جگہ ہے جہاں پر کتابیں صرف پڑھنے کے لئے مہیا کی جاتی ہیں. کتب خانے میں کتابوں کی خریدوفروخت نہیں کی جاتی. <br />