"جیزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 80:
|footnotes = }}
 
'''گیزہ''' یا '''جیزہ''' (مصری تلفظ: گیزہ) (Giza) [[مصر]] کا تیسرا سب سے بڑا [[شہر]] ہے۔ یہ [[دریائے نیل]] کے مغربی کنارے پر مرکزی قاہرہ کے جنوب مغرب میں 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
 
گیزہ کا گیزہ مرتفع مقام بہت زیادہ مشہور ہے جس کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ متاثر کن آثار قدیمہ جس میں عظیم [[ابوالہول]] سمیت، [[گیزہ کا عظیم ہرم]] اور دیگر بڑے اہرام اور مندروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔