"لوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
اس ٹکڑے کو لندن کے [[برٹش میوزیم]] میں رکھا گیا ہے۔ ہتھیلی میں سما جانے والے [[مٹی]] کے اس ٹکڑے پر موجود تحریر ’كيونيفارم سکرپٹ‘ میں ہے جسے لکھائی کی ابتدائی اشکال میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔اس لوری کو جہاں تک پڑھا جا سکا ہے اس کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ: {{اقتباس|جب ایک بچہ روتا ہے تو گھروں کا خدا ناراض ہو جاتا ہے اور پھر اس کا نتیجہ خطرناک ہوتا ہے۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2013/01/130123_lullabies_history_zs.shtml لوری کی تاریخ]</ref>}}
 
==لوری کے موضوعات==
لوری کے مضوعات مختلف ادوار میں تھوڑی بہت تبدیلی سے گزرے ہیں۔ کچھ ممالک میں لوری کے اندر خوف اور ڈر کا عنصر غالب ہوتا ہے، جن میں بچے کو کسی ان دیکھی مخلوق یا جنگلی جانور سے ڈرایا جاتا ہے۔ اس کی ایک مثال [[کنیا]] کی لوریاں ہیں، جن میں بچوں کو [[لگڑبھگا|لگڑبھگے]] سے ڈرایا جاتا ہے۔جو قدیم ترین لوری مانی جاتی ہے اس میں بھی بچے کو دیوتا سے ڈرایا جا رہا ہے۔
جنوبی ایشیا کی لوری میں عام طور پر بچے کے لیے محبت اور دعا کے الفاظ ملتے ہیں، جبکہ کچھ ایسی لوریاں بھی ہوتی ہیں جن میں الفاظ نہیں ہوتے، بلکہ صرف آواز ہوتی ہے جیسے اُوں ہُوں ‘ اُوں ہُوں یا آہا آہا وغیرہ۔
==اقسام==
 
==نمونہ==
{{شعر آغاز}}