"عمرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 24 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q640480 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
 
=== دوگانہ طواف ===
طواف کےکےبعد طواف کی دو رکعت نماز مقام ابراھیم کےپیچھےیا اس کےآس پاس جہاںبھی جگہ مل جائےکندھا دھانک کر پڑھ لیں۔نماز اور دعا سےفارغ ہو کر اگر ممکن ہو تو مُلتَزَم پر جائیں اگر [[ملتزم]] سےچمٹنےکا موقع نہ مل سکےتو حرم میں کہیں سےبھی [[ملتزم]] کی جانب منھ کرکےاسپر نظریں جما کر دعا کرلیجئے۔
زمزم کا پانی پینا : دعا کر کےزم زم شریف پر آئیےاور قبلہ رو ہو کر بسم اللہ پڑھ کےتین سانس میں خوب ڈٹ کر آبِ زم زم پیجئے، زم زم پی کر الحمد للہ کہہ کر یہ دعا پڑھیں۔