"سلسلہ کوہ مشرقی لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:ایشیاء کے سلاسل کوہ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Hermonsnow.jpg|تصغیر| [[کوہ حرمون]] جسے [[جبل الشيخ]] بھی کہا جاتا ہے [[سلسلہ کوہ مشرقی لبنان]] کی سب سے بلند چوٹی ہے]]
 
'''سلسلہ کوہ مشرقی لبنان''' (Eastern Lebanon Mountain Range)
({{Lang-ar|جبال لبنان الشرقية}}) جس کا مغربی نام '''اینٹی لبنان''' (Anti-Lebanon mountains) ہے، [[شام]] اور [[لبنان]] کی سرحد پر واقع ایک [[سلسلہ کوہ]] ہے۔ اسکا مغربی نام اینٹی لبنان یونانی نام '''Anti-Libanus''' سے ہے جس میں سابقہ '''اینٹی''' کے معنی '''مخالف''' یا '''برعکس''' کے ہیں۔ یہ سلسلہ [[کوہ لبنان]] کے سامنے ہے۔ اس کا جنوبی حصہ [[سطح مرتفع گولان]] میں شامل ہے۔ مغرب میں وادی اسے وسطی [[لبنان]] جس کرتی ہے۔ اسکے [[شمال]] میں [[وادی بقاع]] اور [[جنوب]] میں [[دریائے حاصبانی]] واقع ہے۔ [[مشرق]] میں [[شام]] کی مشرقی سطح مرتفع ہے جس میں [[دمشق]] شہر بھی واقع ہے۔ سلسلہ کی بلند ترین چوٹی [[کوہ حرمون]] ہے۔