"زیدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{ زیدیہ }} شیعہ ، اہل تشیع کا ایک فرقہ ہے جس میں حضرت امامم سجاد{{رض}} (پیدائش 702ء)...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
شیعہ ، [[اہل تشیع]] کا ایک فرقہ ہے جس میں حضرت [[زین العابدین|امامم سجاد]]{{رض}} (پیدائش [[702ء]]) کی [[امامت]] تک [[اہل تشیع#اثنا عشری|اثنا عشریہ]] اہل تشیع سے اتفاق پایا جاتا ہےیہ فرقہ امام زین العابدین کے بعد امام جعفر صادق کی بجائے ان کے بھائی امام زید بن زین العابدین کی امامت کے قائل ہیں۔
 
یمن میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ھیں۔ وہ آئمہ جن کو زیدی معصوم سمجھتے ہیں:
*حضرت امام علی علیہ السلام
*حضرت امام حسن علیہ السلام
سطر 18:
اہل سنت حضرات کی طرح سلام پھیرتے ہیں۔
نکاح متعہ کو حرام سمجھتے ہیں۔
امام مھدی سے متعلق زیدی عقیدہ یہی ہے کہ ان کی پیدائش نہیں ہوئی بلکہ قرب قیامت ان کی پیدائش ہوگی اور ان کی حکومت ھوگی۔
== اثنا عشری سے مطابقت ==
اس فرقے میں عقائد میں اثنا عشری سے مطابقت ہونے کے ساتھ ساتھ اذان میں بھی یہ لوگ "حی علی خیر العمل "پرھتے ہیں۔البتہ اس فرقہ کے لوگ،اذان میں"اشھد ان علیا ولی اللہ" نہیں پڑھتے۔نماز میں ہاتھ چھوڑ کر پڑھتے ہیں۔ یہ لوگ اثنا عشری کی طرح نھج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کو مانتے ہیں۔
== امام شوکانی اور زیدی مذہب ==
مشہور عالم دین علامہ شوکانی بھی شروع میں زیدی مذہب سے ہی تعلق رکھتے تھے،اور بعد میں اس مذھب کے مصلحین میں آپ کا شمار ہوا۔ان کے علاوہ زیدی شیعہ عالم
== دیگر نام ==
* [[ زیدی شیعہ]]
* [[شیعہ زیدیہ]]