"ترکی حروف تہجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ترکی حروف تہجی {{دیگر نام|ترکی=Türk alfabesi}} لاطینی رسم الخط سے ماخوذ حروف ہیں جنہیں موجودہ ترکی زبان...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:26، 6 ستمبر 2014ء

ترکی حروف تہجی (ترکی: Türk alfabesi) لاطینی رسم الخط سے ماخوذ حروف ہیں جنہیں موجودہ ترکی زبان لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ترکی حروف تہجی میں 29 حروف ہیں، جن میں سات حروف (Ç، Ğ، I، İ، Ö، Ş، اور Ü) زبان کے صوتی تقاضوں سے ہم آہنگی کے لیے اصل لاطینی حروف میں تبدیلی کرکے اخذ کیے گئے ہیں۔