"فورٹ ولیم کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 8 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2428745 پر موجود ہیں
اضافہ و ترمیم
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 13:
 
 
فورٹ ولیم کالج کے ریگلولیشن کے تحت کالج میں اردو (ہندوستانی) عربی، فارسی ہندوستانی ، سنسکرت ، مرہٹی اور کٹری زبانوں کے شعبے قائم کئے گئے۔ اس کے علاوہ اسلامی [[فقہ]] ، ہندو دھرم ، اخلاقیات ، اصول قانون ، برطانوی قانون، معاشیات، [[جغرافیہ]] ، [[ریاضی]] ، یورپ کی جدید زبانیں ، انگریزی ادبیات ، جدید و قدیم تاریخ ہندوستان دکن کی قدیم تاریخ ۔ طبیعیات ، کیمسٹری اور علوم نجوم وغیر ہ کی تعلیم کا بندوبست کیا گیا تھا۔
کالج میں مشرقی زبانوں کی تعلیم پر سب سے زیادہ زور دیا جاتا تھا ۔اس لئے السنہالسنۂ شرقیہ کے شعبوں میں انگریز پادریوں کے علاوہ پروفیسروں کی مدد کے لئے شعبے میں منشی اور پنڈت بھی مقرر کئے گئے تھے۔ ہندوستانی زبان کے شعبے میں پہلے بارہ منشی مقرر ہوئے جسے بعد میں پڑھابڑھا کر 25 کر دیا گیا۔
 
= فورٹ ولیم کالج کے مصنفین:۔ =