"جین مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
== عقائد ==
جین مت [[خدا]] کی ہستی کو تسلیم نہیں کرتا۔ ان کا کہنا ہے کہ جو بڑا ہے وہی [[انسان]] کی روح میں پائی جانے والی طاقت خدا ہے۔ دنیا میں ہر چیز جاودانی ہے۔ روحیں جسم بدل بدل کر آتی ہیں مگر اپنی الگ ہستی کا احساس باقی رہتا ہے۔ نروان یعنی روح کی مادے اور جسم سے رہائی نویں جنم کے بعد ممکن ہو سکتی ہے۔{{حوالہ درکار}}
جین مت کے عقاہد سات کلیوں کی شکل میں بیان کیے جاتے ہیں، جن کو جین مت کی [[اصطلاح]] میں [[سات تتو]] یا سات حقائق کہا جاتا ہے۔یہ کائنات اور زندگی کے بنیادی مسئلہ اور اس کے حل کے بارے میں سات نظریات ہیں۔ جن میں جین مت کا بنیادی فلسفہ بخوبی سمٹ کر آ گيا ہے۔
 
# جیو: روح ('''جیو''') ایک حقیقت ہے۔
# اجیو: غیر ذی روح ('''اجیو''') بھی ایک حقیقت ہے، جس کی ایک قسم مادہ ہے۔
# اسرو: روح میں مادہ کی ملاوٹ ہوجاتی ہے۔
# بندھ: روح میں مادہ کی ملاوٹ سے روح مادہ کی قیدی بن جاتی ہے۔
# سمورا: روح میں مادہ کی ملاوٹ کو روکا جا سکتا ہے۔
# نرجرا: روح میں پہلے سے موجود مادہ کو زائل کیا جا سکتا ہے۔
# موکش: روح کی مادہ سے مکمل دوری کے بعد نجات ('''موکش''') حاصل ہو سکتی ہے۔<ref>سید قاسم محمود، انسائیکلوپیڈیا مسلم انڈیا، حصہ اوّل، صفحہ 157</ref>
==پابندیاں==
 
* جانوروں کا ہلاک کرنا
* درختوں کو کاٹنا
* حتٰی کہ پتھروں کو کاٹنا
 
 
بھی ان کے قریب گناہ ہے۔ [[سادھو]] بارہ برس کے بعد [[نروان]] حاصل کر سکتا ہے۔