"بورنیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 82 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q36117 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Borneo2_map_english_names.PNG|thumb|بورنیو]]
 
بورنیو [[انڈونیشیا]] میں واقع دنیا کا تیسرا سب سے بڑا جزیرہ ہے جس کا کل رقبہ 292،298 مربع میل ہے۔ جزیرے کا بیشتر حصہ انڈونیشیا میں شامل ہے (جو مشرقی،[[مشرقی جنوبی،کالیمانتان]]، [[جنوبی کالیمانتان]]، [[مغربی کالیمانتان]] اور [[وسطی کلیمنتانکالیمانتان]] صوبے کہلاتے ہیں) جبکہ بقیہ حصے پر [[ملائشیا|ملائیشیا]] کے صوبے [[سراواک]] اور [[صباح]] واقع ہیں۔ [[برونائی دارالسلام]] بھی اسی جزیرے پر واقع ہے۔
 
[[خط استوا]] پر واقع یہ جزیرہ دنیاکے گرم ترین اور سب سے زیادہ بارشوں والے علاقے میں شمار ہوتا ہے۔ شدید بارشوں کے باعث یہاں گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں اور زیریں علاقے دلدلی ہیں۔
 
بورنیو نام نو آبادیاتی دور کی پیداوار ہے اور یہ مقامی آبادی میں استعمال نہیں ہوتا۔ انڈونیشیا میں اس جزیرے کو [[بورنیو|کلیمنتانکالیمانتان]] اور ملائیشیا میں [[بورنیو|مشرقی ملائیشیا]] کہا جاتا ہے۔
 
بورنیو کے شمال اور شمال مغرب میں [[بحیرۂ جنوبی چین|بحیرہ جنوبی چین]]، شمال مشرق میں [[بحیرہ سولو]]، مشرق میں [[بحیرہ سلیبس]] اور [[آبنائے مکسار]] اور جنوب میں [[بحیرہ جاوا]] اور [[آبنائے کریماتا]] واقع ہیں۔