"سولاویسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
}}
 
'''سولاویسی''' (Sulawesi) جسے سابقہ طور پر '''[[سلیبز]]''' یا '''سلیبس''' (Celebes) کہا جاتا تھا [[انڈونیشیا]] کا ایک [[جزیرہ]] ہے۔ یہ [[جزائر سنڈا اکبر]] کا ایک جزیرہ ہے جو کہ دنیا کا ساتواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ [[بورنیو|جزیرہ بورنیو]] اور [[جزائر ملوک]] کے درمیان واقع ہے۔
 
== انتظامیہ ==