"طواف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Kaaba mirror edit jj.jpg|تصغیر|طواف]]
 
طواف ایک اسلامی اصطلاح ہے، مسلمان [[حج]] اور [[عمرہ]] ادا کرنے کے دوران [[کعبہ]] کا طواف کرتے ہیں۔لغوی طور پر طواف کے معنی گھومنا اور چکر لگانا ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں طواف مخصوص طریقے سے کعبہ کے سات چکر لگانے اور [[دعا]] کرنے کو کہتے ہیں۔