"طواف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Kaaba mirror edit jj.jpg|تصغیر|طواف]]
 
طواف ایک اسلامی اصطلاح ہے، مسلمان [[حج]] اور [[عمرہ]] ادا کرنے کے دوران [[کعبہ]] کا طواف کرتے ہیں۔لغوی طور پر طواف کے معنی گھومنا اور چکر لگانا ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں طواف مخصوص طریقے سے کعبہ کے سات چکر لگانے اور [[دعا]] کرنے کو کہتے ہیں۔ طواف کے لیے بھی نماز کی طرح بدن اور لباس کا پاک ہونا ضروری ہے۔طواف [[حیض]] و [[نفاس]] والی عورت اور [[جنبی]] شخص پر حرام ہے، طواف کرنے کی سات شرائط ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی عرب کے لوگ [[حج]] کرتے تھے اور طواف کرتے تھے مگر وہ مرد و عورت برہنہ ہو کر طواف کرتے۔ [[فتح مکہ]] کے بعد [[محمد]] {{درود}} نے اس طرح طواف کرنے سے منع کر دیا۔
==شرائط طواف==
==آداب==
 
== مزید دیکھیے ==