"طواف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
طواف ایک اسلامی اصطلاح ہے، مسلمان [[حج]] اور [[عمرہ]] ادا کرنے کے دوران [[کعبہ]] کا طواف کرتے ہیں۔لغوی طور پر طواف کے معنی گھومنا اور چکر لگانا ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں طواف مخصوص طریقے سے کعبہ کے سات چکر لگانے اور [[دعا]] کرنے کو کہتے ہیں۔ طواف کے لیے بھی نماز کی طرح بدن اور لباس کا پاک ہونا ضروری ہے۔طواف [[حیض]] و [[نفاس]] والی عورت اور [[جنبی]] شخص پر حرام ہے، طواف کرنے کی سات شرائط ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی عرب کے لوگ [[حج]] کرتے تھے اور طواف کرتے تھے مگر وہ مرد و عورت برہنہ ہو کر طواف کرتے۔ [[فتح مکہ]] کے بعد [[محمد]] {{درود}} نے اس طرح طواف کرنے سے منع کر دیا۔
==شرائط طواف==
* نیت طواف، جس طرح باقی تمام اعمال وعبادات میں اسلام نیت (دل میں ارادہ کرنا) کی تلقین کرتا ہے، ویسے ہی طواف میں بھی نیت{{زیر}]} طواف ضروری ہے۔
*طہارت بدن و لباس، بدن اور لباس کی طہارت پر نماز کے ہی احکام نافذ ہیں۔ بے وضو طواف نہیں کیا جاسکتا۔
*[[ستر عورت]] (مرد کا ناف سے گھٹنوں تک جسم کو ڈھانپنا، اور عورت کا پورا جسم سوائے چہرہ ، ہاتھوں اور پاوں کے)۔
* ترتیب: داہیں طرف سے، [[حجر اسود]] کے پاس سے طواف شروع کرنا۔
*
* [[مسجد حرام]] کے اندر طواف کرنا۔ مسجد سے باہر نکل کر مسجد کا طواف نہیں کیا جا سکتا۔
جو معذور نہیں، وہ پاپیادہ طواف کرے۔
* [[حطیم]] کو طواف میں شامل کرنا۔
* بعد طواف عمرہ کرنا۔
 
==آداب==