"سعود بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:سربراہان مملکت بجانب زمرہ:سربراہان ریاست
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
اسی زمانے میں شہزادہ فیصل نے غلامی کی رسم کو جو اب تک سعودی عرب میں رائج تھی، ختم کردیا۔ شہزادہ فیصل کے بڑھتے ہوئے اثرات سے شاہ سعود نے اپنے لیے خطرہ محسوس کیا اور اپنے بھائی کی اصلاحات کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔ آخر ایک مجلس نے جو شاہی خاندان کے ایک سو افراد اور ستر علماء پر مشتمل تھی، 29 اکتوبر 1964ء کو شاہ سعود کو تخت سے اتار دیا اور امیر فیصل کو ان کی جگہ بادشاہ نامزد کردیا۔
 
اس کے بعد شاہ سعود نے یورپی ممالک میں زندگی گذاری جن میں سب سے پہلے انہوں نے [[جنیوا]]، [[سویٹزرلینڈ|سوئٹزرلینڈ]] کا انتخاب کیا تاہم نے انہوں نے دیگر شہروں میں بھی قیام کیا اور بالآخر23 1966ءفروری 1969ء کو 67 سال کی عمر میں [[ایتھنز]]، [[یونان]] میں انتقال کر گئے۔
 
{| align=center border=1 cellspacing=0 cellpadding=4 style="background: #f9f9f9; text-align:center; border:1px solid #aaa;border-collapse:collapse;font-size:95%"