"مرزا شاہ عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox monarch
'''مرزا شاہ عباس
|image = AbbasM.JPG
مغل شہزادے تھے۔ وہ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے بیٹے تھے۔ مرزا شاہ عباس کی ولادت 1261ھ بمطابق 1845ء میں لال قلعہ دہلی میں ہوئی۔ مرزا شاہ عباس کی والدہ ملکہ تاج محل تھیں۔مکمل نام شہزادہ مرزا محمد شاہ عباس بہادر تھا۔ 1853ء میں اُنہوں نے اپنا حقِ تخت نشینی اپنے بڑے بھائی کے حق میں تسلیم کرلیا تھا۔ 21 ستمبر1857ء کو آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی گرفتاری کے ساتھ ہی ہندوستان سے سلطنتِ مغلیہ کا اختتام ہوگیا۔
|caption = مرزا شاہ عباس [[لال قلعہ]] میں
'''|name =مرزا شاہ عباس<br />Mirza Shah Abbas
|title =[[شہزادہ]] [[مغلیہ سلطنت]]
|full name = شہزادہ مرزا شاہ عباس بہادر
|birth_date = 1261 A.H/ 1845 A.D
|birth_place = [[لال قلعہ]]، [[دلی]]
|death_date = اتوار, 22 ذو الحجہ, 1328 ہجری/ دسمبر 25, 1910 عیسوی (عمر 65 سال)
|death_place = [[لال قلعہ]]، [[دلی]]، برطانوی ہند
|place of burial =
|predecessor= [[بہادر شاہ ظفر]]
|successor =
|spouse 1 =
|father = شہنشاہ [[بہادر شاہ ظفر]]
|mother = تاج محل
|issue =
|dynasty =تیمور
}}
 
'''مرزا شاہ عباس''' مغل شہزادے تھے۔ وہ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے بیٹے تھے۔ مرزا شاہ عباس کی ولادت 1261ھ بمطابق 1845ء میں لال قلعہ دہلی میں ہوئی۔ مرزا شاہ عباس کی والدہ ملکہ تاج محل تھیں۔مکمل نام شہزادہ مرزا محمد شاہ عباس بہادر تھا۔ 1853ء میں اُنہوں نے اپنا حقِ تخت نشینی اپنے بڑے بھائی کے حق میں تسلیم کرلیا تھا۔ 21 ستمبر1857ء کو آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی گرفتاری کے ساتھ ہی ہندوستان سے سلطنتِ مغلیہ کا اختتام ہوگیا۔
ستمبر1857ء سے دسمبر1910ء تک شہزادہ مرزا شاہ عباس انگریزی تحویل میں زندگی بسر کرتے رہے۔ اُنہوں نے اتوار 22 ذوالحجہ 1328ھ بمطابق 25 دسمبر 1910ء کو 65 سال کی عمر میں لال قلعہ دہلی میں وفات پائی۔