"سعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حج و عمرہ}}
[[File:Tavaf Ur.jpg|thumb|left|340px|کوہ صفا و مروہ ، سعی کا مقام]]
'''حج و عمرہ''' سے متعلق ایک اسلامی اصطلاح، دوران حج [[صفا و مروہ|صفا]] اور [[صفاو مروہ|مروہ]] پہاڑوں پر چڑھنے اورمخصوص انداز میں ان کے درمیاں سات چکر لگانے کو سعی کہا جاتا ہے۔ آئمہ ثلاثہ کے نزدیک یہ حج کا رکن ہے۔[[حج]] و [[عمرہ]] میں سعی کے بعد حاجی یا عمرہ کرنے والا [[حلق و تقصیر (حج)|حلق و تقصیر]] کراتا ہے۔ اس کے بعد وہ احرام کھول دیتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سعی»