"سڈنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:سڈنی کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
سڈنی [[آسٹریلیا]] کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2006ء کے اندازوں کے مطابق 4.2 ملین ہے۔ یہ ریاست [[نیو ساؤتھ ویلز]] کا دارالحکومت ہے اور ملک کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ہے۔
 
سڈنی آسٹریلیا میں پہلی یورپی نو آبادی تھی جسے 1788ء میں پہلے برطانوی بیڑے کے سربراہ [[آرتھر فلپ]] نے قائم کیا۔ یہ آسٹریلیا کا اقتصادی مرکز اور سیاحت کے حوالے سے سب سے مشہور شہر ہے۔ یہاں کا [[سڈنی اوپیرا ہاؤس]] اور [[سڈنی ہاربر برج]] دنیا بھر جانے جاتے ہیں۔
 
سڈنی [[2000ء اولمپک کھیل|2000ء میں اولمپک کھیلوں]] کی میزبانی کرچکا ہے جو اب تک سب سے یادگار کھیل سمجھے جاتے ہیں۔