"سعودی عرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 52:
}}
 
مملکت '''مملکت سعودی عرب''' '''([[عربی|عربی:]]المملكة العربية السعودية)''' [[جزیرہ نما عرب|جزیرہ نمائے عرب]] میں سب سے بڑا ملک ہے ۔ شمال مغرب میں اس کی سرحد [[اردن]]، شمال میں [[عراق]] اور شمال مشرق میں [[کویت]]، [[قطر]] اور [[بحرین]] اور مشرق میں [[متحدہ عرب امارات]]، جنوب مشرق میں [[سلطنت عمان|اومان]]، جنوب میں [[یمن]] سے ملی ہوئی ہے جبکہ [[خلیج فارس]] اس کے شمال مشرق اور [[بحیرہ احمر|بحیرہ قلزم]] اس کے مغرب میں واقع ہے ۔ یہ حرمین شریفین کی سرزمین کہلاتی ہے کیونکہ یہاں [[اسلام]] کے دو مقدس ترین مقامات [[مکہ|مکہ مکرمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] میں موجود ہیں۔
 
== تاریخ ==