"عائشہ حفصہ سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==تعارف==
عائشہ حفصہ سلطان، سلطان سلیم اول کی زوجہ تھیں، اور سلطان سلیمان القانونی کی والدہ تھیں۔ عائشہ حفصہ سلطان کا تعلق خانان کریمیا کے شاہی خاندان سے تھا۔اِن کےوالدمنکلی کرائ 1468ء سے1475ء تک اور 1478ء سے1515ء تک خانِ کریمیا تھے۔
 
==ولادت==
عائشہ حفصہ سلطان اتوار 20 رمضان 884ھ بمطابق 5 دسمبر 1479ء کو پیدا ہوئیں تھیں۔