"عائشہ حفصہ سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
==تعارف==
عائشہ حفصہ سلطان، سلطان سلیم اول کی زوجہ تھیں، اور سلطان سلیمان القانونی کی والدہ تھیں۔ عائشہ حفصہ سلطان کا تعلق خانان کریمیا کے شاہی خاندان سے تھا۔اِن کےوالدمنکلی کرائ 1468ء سے1475ء تک اور 1478ء سے1515ء تک خانِ کریمیا تھے۔تھے۔سلطنت عثمانیہ کے حکمران سلطان کی ملکہ ماں کا خطاب والدہ سلطان سب سے پہلے عائشہ حفصہ سلطان کو سولہویں صدی عیسوی میں دیا گیا تھا۔
 
==ولادت==