"پارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 57:
==پارے کے بخارات==
پارہ مائع حالت میں اتنا زہریلا نہیں ہوتا لیکن اسکے بخارات سخت زہریلے ہوتے ہیں۔<br />
اگر ہوا میں پارے کے بخارات موجود ہوں تو انہیں [[تانبہ|تانبے]] کے [[آیوڈائیڈ]] یعنی کیوپرس آیوڈائیڈ کی مدد سے پہچانا جاسکتا ہے۔ کیوپرس آیوڈائیڈ ایک سفید رنگ کا مرکب ہے جو پانی میں حل نہیں ہوتا۔ یہ [[نیلا تھوتھا|نیلے تھوتھے]] (کاپر سلفیٹ) اور سوڈیئم یا پوٹاشیئم آیوڈائیڈ کے ملانے سے بنتا ہے۔ (اسکے ساتھ [[آیوڈین]] بھی بنتی ہے۔)<br />
 
:Cu<sup>2+</sup> + 2I<sup>−</sup> → CuI<sub>2</sub>
سطر 65:
 
اگر کسی گیلے کاغذ پر کیوپرس آیوڈائیڈ کا سفوف لگا کر خشک کر لیا جائے اور پھر اسے ایسی جگہ پر رکھا جائے جہاں پارے کے بخارات موجود ہوں تو یہ پارہ کیوپرس آیوڈائیڈ سے عمل کر کے تانبے کا [[ٹیٹرا آیوڈو مرکیوریٹ]] بنا دیتا ہے جو اپنے بھورے رنگ کی وجہ سے با آسانی پہچانا جا سکتا ہے۔
 
 
== مزید دیکھیئے ==