"انقلاب مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41:
== وجوہات ==
== پس منظر ==
'''سانحہ ماڈل ٹاؤن''' یا [[لاہور]] تصادم [[2014ء]] ایک متشدد تصادم تھا جو کہ پنجاب پولیس اور کئی مظاہرین کے درمیان [[17 جون]] [[2014ء]] کو بلا تعطل تقریبا 11 گھنٹے تک جاری رہا ۔ پولیس کی فائرنگ سے [[پاکستان عوامی تحریک]] کے 14 افراد ہلاک اور 90 سے افراد زائد شدید زخمی ہوئے۔ اس تصادم کا آغاز اس وقت ہوا جب ماڈل ٹاؤن، لاہور میں [[تحریک منہاج القرآن]] کے دفاتر اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد [[طاہرالقادری]] کی رہائش گاہ کے سامنے سے رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے پولیس کی انسداد تجاوزات کی ٹیم نے ایک کارروائی کا آغاز کیا۔
 
== مطالبات ==
* وزیراعظم نواز اور شہباز شریف مستعفی ہو۔