"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Obaid Raza" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
السلام علیکم احباب گرامی قدر! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ {{=)}}<br />
ماشاء اللہ اردو ویکیپیڈیا روز بروز ترقی کررہا ہے، اور نئے نئے احباب اس قافلہ میں شامل ہو کر علمی و تخلیقی سفر میں ہم رکاب ہورہے ہیں۔ جیسے جیسے یہ دائرۃ المعارف ترقی کررہا ہے ویسے ویسے اس کی انتظامی نگہداشت اور ذمہ داریوں میں حساسیت بڑھ رہی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر فعال منتظم محض ایک طاہر بھائی ہیں، جو دائرۃ المعارف کی موجودہ ضروریات کو دیکھتے ہوئے ناکافی ہے۔ نیز اس وقت میں عبید رضا صاحب کے ساتھ مل کر ایک انتہائی اہم اور ضروری منصوبہ کا آغاز کررہا ہوں۔ اس منصوبہ میں ڈیٹا کی فراہمی اور تیاری عبید رضا صاحب کررہے ہیں، اس منصوبہ کے دوران ٹیسٹنگ نیز بعض انتظامی صفحات اور اختیارات تک رسائی لازمی ہوگی۔ ان وجوہات کی بنا پر میں {{صارف|Obaid Raza|عبید رضا صاحب}} کو منتظمی کے لیے نامزد کررہا ہوں۔<br />
; یہ رائے شماری 26 ستمبر سے شروع ہو کر 10 اگستاکتوبر تک جاری رہے گی۔ آپ تمام احباب سے اس رائے شماری میں حصہ لینے کی درخواست ہے۔
; تائید کے لیے متعلقہ قطعہ میں {{سا|تائید}} اور تنقید کے لیے {{سا|تنقید}} استعمال کریں۔ کسی قسم کی تجویز یا تبصرہ کے لیے {{سا|تبصرہ}} استعمال کریں۔