"لوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
==اقسام==
==ادب میں==
لوری کو باقاعدہ لکھا جاتا رہا ہے۔ ابھی اردو میں اس کی صنف کا رواج ختم ہے۔ اسی طرح کی ایک قسم جھولنا بھی تھی ، جس میں محمد {{درود}} کے بچپن کے واقعات منظوم کیے جاتے تھے۔<ref>محمد مطفر عالم جاوید صدیقی، اردو میں میلاد النبی {{درود}}، لاہور، فکشن ہاؤس۔ صفحہ 136-37</ref>[[1870ء]] میں [[برطانوی ہند]] میں ایک انگریز [[سرجن]] جنرل ایڈورڈبالفور نے [[اصناف ادب|اردو]] کی لوریوں میں سے کچھ کو لکھ کر لوری نامہ کے نام سے شائع کرایا، جو شاید لوریوں کا پہلا مجموعہ تھا۔ 34 صفحات کے اس کتابچے میں 18 لوریاں شامل ہیں۔<ref>[[رضا علی عابدی]] کتابیں اپنے آباء کی، لاہور، سنگ میل پبلی کیشن۔صفحہ 361-63</ref>
 
==نمونہ==