"اکسائی چن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غلط معلومات
سطر 7:
تاریخی طور پر یہ علاقہ مملکت [[لداخ]] کا حصہ تھا جو 19 ویں صدی میں [[کشمیر]] میں شامل ہوگئی۔ چین کے علاقوں [[تبت]] اور [[سنکیانگ]] کے درمیان اہم ترین شاہراہ اسی علاقے سے گذرتی ہے جس کے باعث یہ چین کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل علاقہ ہے۔ یہ مسلم اکثریتی [[سنکیانگ]] صوبے کا حصہ ہے۔
== تاریخ ==
 
اس کا ایک مختصر تاریخ یوں ہے کہ یہ کشمیر کا ایک حصہ تھا لیکن پاک و بھارت بھٹوارے (1947) کے بعد چونکہ بھارت نے مشرقی کشمیر پر قبضہ کیا اور پاکستان نے مغربی پر تو تیسری جانب سے چائینہ نے اس پر اپنا قبضہ کیا جوکہ پاکستان کے نصرت کے ماتحت کیاگیا۔