"مقعد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م "مقعد" کومحفوظ کردیا: حساس نوعیت ؛ صرف طبی اور امراضی معلومات درج کی جائیں گی [edit=sysop:move=sysop]
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{محفوظ}}
علم [[تشریح]] میں مقعد (anus) سے مراد [[غذائی نالی]] ([[alimentary canal]]) کے اس آخری مقام کی ہوتی ہے کہ جو اسی نالی کے ابتدائی مقام یعنی [[دہن|منہ (mouth)]] کی طرح جسم سے باہر کھلتا ہے اور چونکہ غذائی نالی میں موجود [[آنت]] کا آخری حصہ [[مستقیم (تشریح)|مستقیم (rectum)]] کہلایا جاتا ہے اسی لیۓ مقعد کی تعریف یوں بھی کر سکتے ہیں کہ یہ وہ مقام ہوتا ہے کہ جہاں مستقیم (ریکٹم) جسم سے باہر کھل جاتی / جاتا ہے۔ علم [[طب]] میں اسے شرج بھی کہا جاتا ہے۔